ٹریفک حادثے کا بہانہ بنا کر نوسر بازوں نے کار سوار کو لوٹ لیا

ٹریفک حادثے کا بہانہ بنا کر نوسر بازوں نے کار سوار کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثے کا بہانہ بنا کر نوسر بازوں نے کار سوار شہری کو لوٹ لیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں قمر الزمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملت چوک کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے اس کی گاڑی کو ٹکر مار دی اور اس دوران اسے لڑائی جھگڑے میں الجھاتے ہوئے اس کی کار سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...