قیمتی اور نایاب نسل کی گائے چور ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کی گائے چور لے نکلے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں شاہ نواز نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی قیمتی اور نایاب نسل کی گائے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments