چنیوٹ: صحافت کی آڑ میں مبینہ بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی حمایت

چنیوٹ: صحافت کی آڑ میں  مبینہ بلیک میلنگ کرنے والوں  کے خلاف کارروائی کی حمایت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرزادہ شاہ آویز نے سرپرستِ اعلیٰ ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ سرور چودھری کی جانب سے صحافت کی آڑ میں سرگرم مبینہ ٹاؤٹ مافیا اور نام نہاد صحافیوں کے خلاف کارروائی کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحافت کے نام پر عوام کو ہراساں کرنے ، مبینہ رشوت ستانی، بلیک میلنگ اور اداروں کے ناجائز استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف شفاف تحقیقات اور قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...