ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کے ساتھ شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments