لاؤڈ سپیکر پر گانے چلا کر مسائل پیدا کرنے والے 5افراد گرفتار

لاؤڈ سپیکر پر گانے چلا کر مسائل  پیدا کرنے والے 5افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر گانے چلا کر دیگر شہریوں کے لئے مسائل پیدا کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو لاؤڈ سپیکر پر گانے چلاتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے لاؤڈ سپیکر، ڈیک، ٹیپ اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...