اہلخانہ کی غیر موجودگی میں ملزم گھر کا صفایا کر گئے

اہلخانہ کی غیر موجودگی میں  ملزم گھر کا صفایا کر گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اہلخانہ کی غیر موجودگی میں ملزمان نے گھر کا صفایا کر دیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی دوائی لینے کے لئے ہسپتال گیا ہوا تھا کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر گھر میں داخل ہو کر الماریوں کے تالے توڑتے ہوئے نقدی، موبائلز، زیورات، گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...