چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو انجینئر محمدعامر 2 ماہ چھٹی پر چلے گئے

چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو انجینئر محمدعامر 2 ماہ چھٹی پر چلے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو انجنئیر محمدعامر نجی مصروفیت کی بناء پر دو ماہ کی رخصت پر چلے گئے ۔

 ڈی جی (میراڈ) فیسکو انجنئیرعابد رشید کو چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ا نجینئر عابد رشید آئندہ دوماہ کیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو کے عہدے کی اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...