سواری کے انتظار میں کھڑے ڈرائیور کو رکشے سے محروم کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سواری کے انتظار میں کھڑے رکشہ ڈرائیور کو رکشے سے محروم کر دیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں زاہد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ رکشہ کھڑا کرکے سواری کا انتظار کر رہا تھا کہ اس دوران ملز م اس کا رکشہ چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments