گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments