نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے آئے شہری کی مو ٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں واقع قائم سائیں قبرستان میں شوکت نامی شہری نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کر کے قبرستان کے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کر جائے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments