کام کے لیے گھر سے نکلنے والا شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں شہری کے بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ x
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں شہری کے بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ فیضان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا احمد کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا کہ راستے میں ملزمان نے اسے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments