بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر ملز م گھر کا صفایا کر گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان گھر کا صفایا کر گیا۔
تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں طارق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور گھر سے استری، پنکھے ، لائٹس، بجلی کی تاریں، واٹر پمپ، نقدی اور دیگر کی قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments