اسلحے کی نمائش کرنے وا لا پکڑا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے وا لا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...