زمین پر قبضے کی کوشش ، شہری کو قتل کر نے کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زمین پر قبضے کی کوشش کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت میں آگئے ۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں عبدالغفور نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز م مبینہ طور پر اس کی زمین پر قبضہ کرنے کی نیت سے حملہ اور ہو گئے اور اس دوران انہیں قتل سمیت دیگر سے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments