رواں سال جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی :ایس پی اختر وینس

 رواں سال جرائم کی شرح میں  نمایاں کمی ہوئی :ایس پی اختر وینس

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) جڑانوالہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف رواں سال کے دوران جرائم کی شرح میں نمایاں کمی حاصل کی ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق راہزنی، ڈکیتی، موٹر سائیکل و دیگر گاڑیوں کی چوری، گاڑیاں چھیننے ، نقب زنی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔اس حوالے سے ایس پی جڑانوالہ محمد اختر وینس نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...