سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے 2 افراد گرفتار

سڑک پر ریڑھیاں کھڑی  کرکے ٹریفک میں رکاوٹ  ڈالنے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

 پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ان کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور حادثات کا خدشہ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...