ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے  والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

 ملزم نے ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کی تھی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...