بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...