جعلی نمبر پلیٹ، 2 ڈرائیور گرفتار

 جعلی نمبر پلیٹ، 2 ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جڑانوالہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔

جڑانوالہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔ جو جعلی نمبر پلیٹ لگا کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...