ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر نے والا ڈرائیور گرفتار

 ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ  پیدا کر نے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر رکشہ کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 جس کی جانب سے پولیس کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے انہیں محکمانہ امور کی انجام دہی سے بھی روک دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...