چنیوٹ : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ماہ میں ایک کروڑ 46 لاکھ سے زائد جرمانے

چنیوٹ : ٹریفک قوانین کی خلاف  ورزیوں پر ایک ماہ میں ایک  کروڑ 46 لاکھ سے زائد جرمانے

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔

 ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس کی کارروائیوں کے دوران گزشتہ ایک ماہ میں 9 ہزار 200 سے زائد مختلف گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کیے گئے جبکہ ایک کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جرمانے عائد کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...