خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی کو ملزم کی جانب سے قابو کرلیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی کو ملزم کی جانب سے قابو کرلیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments