منڈیکی گورائیہ:لڑکی سے زیادتی ،بچی کی ماں بن گئی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی 17سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی ، بچی کی ماں بن گئی۔
تھانہ صدر پولیس کو ثوبیہ بی بی نے درخواست دی کہ اس کی 17سالہ بیٹی کو عمیر نے کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ حاملہ ہو گئی اور اب بچی کی ماں بن گئی ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔