ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آ باد کے الیکشن کیلئے بورڈ تشکیل

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن  حافظ آ باد کے الیکشن کیلئے بورڈ تشکیل

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عثمان افضل چٹھہ نے بار کے سالانہ انتخابات منعقد کر انے کیلئے الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔

 محمد اعجاز حسین بھٹی چیئرمین الیکشن بورڈ اور افضل احمد ہنجراایڈووکیٹ، عمران احمد ڈھلوں ایڈووکیٹ ، ملک وقاص رضا اعوان سابق صدر بار، عمرخضر ہنجراایڈووکیٹ سابق صدر بار ممبر ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں