مسیحی ملازمین کوتنخواہیں ادا کرنیکی ہدایت
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر حا فظ آباد عبدالرزاق نے تما م ضلعی محکموں کے افسر وں کو ہدایت کی ہے کہ کر سمس کے سلسلہ میں ضلع بھرکے تمام مسیحی ملازمین کو 19دسمبر تک تنخواہیں جاری کر دی جائیں۔
ڈپٹی کمشنر حا فظ آباد عبدالرزاق نے تما م ضلعی محکموں کے افسر وں کو ہدایت کی ہے کہ کر سمس کے سلسلہ میں ضلع بھرکے تمام مسیحی ملازمین کو 19دسمبر تک تنخواہیں جاری کر دی جائیں۔