تتلے عالی:نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر لڑکی کو اغوا کر لیا

 تتلے عالی:نوجوان نے ساتھیوں  سے ملکر لڑکی کو اغوا کر لیا

تتلے عالی(نامہ نگار )تنگ کلاں سے 19سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا ۔ نواحی گاؤں تنگ کلاں کے طاہر کی19سالہ بیٹی (م)سواد سلف لینے گئی تھی کہ فیضان نے دو نامعلو م ملزموں سے مل کر اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تنگ کلاں سے 19سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا ۔ نواحی گاؤں تنگ کلاں کے طاہر کی19سالہ بیٹی (م)سواد سلف لینے گئی تھی کہ فیضان نے دو نامعلو م ملزموں سے مل کر اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں