جلالپور جٹاں :مستحق خاندانوں اور میونسپل عملہ میں راشن ، مٹھائی اور تحائف تقسیم

جلالپور جٹاں :مستحق خاندانوں اور میونسپل عملہ میں راشن ، مٹھائی اور تحائف تقسیم

جلالپور جٹاں (نامہ نگار ) زرکون اور ایم پی اے عبداللہ یوسف کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں میں کرسمس کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

 تقریب میں کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مستحق خاندانوں اور میونسپل کمیٹی کے عملے میں راشن بیگز، مٹھائی اور تحائف تقسیم کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں