دو بجلی چوروں پر مقدمات
تتلے عالی(نامہ نگار)دو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی،گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرتے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر عرفان سکنہ چنڈیالہ کلاں،شمشاد سکنہ الدتہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
دو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی،گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرتے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر عرفان سکنہ چنڈیالہ کلاں،شمشاد سکنہ الدتہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔