فواد سلیم ایس ایچ او لاری اڈا تعینات

فواد سلیم ایس ایچ او لاری اڈا تعینات

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے انسپکٹر فواد سلیم کو تھانہ صدر گجرات سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا لگا دیا جبکہ انسپکٹر ادریس کو تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا گیا۔

ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے انسپکٹر فواد سلیم کو تھانہ صدر گجرات سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا لگا دیا جبکہ انسپکٹر ادریس کو تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں