ڈپٹی کمشنر کا کرسمس کے موقع پر سینٹ اینڈریوز چرچ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا کرسمس کے موقع پر  سینٹ اینڈریوز چرچ کا دورہ

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے کرسمس کے موقع پر سینٹ اینڈریوز چرچ کا دورہ کیا، تقریب میں احسان سندھو، پاسٹر کرسٹوفر، الیاسب اور مسیحی برادری سے فیمیلیز اور بچوں نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن سے آگاہ کرتے ہوئے اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں