علامہ صدیق نقشبندی ؒکے عرس پرسالانہ تقریب آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی کے زیرِاہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد اونچی بلمقابل چوک میلادِ مصطفی محلہ طوطیانوالہ میں نامورعالم دین ا علامہ صدیق نقشبندی جماعتی رضویؒ کے 16ویں سالانہ عرس کی سالانہ تقریب صاحبزادہ ڈاکٹر سعید مجددی کی زیرنگرانی ہوگی۔ مولا نا پیر داؤد رضوی وطن عزیز و عالم اسلام بلخصوص کشمیر وفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کرائینگے ۔
جماعت رضائے مصطفی کے زیرِاہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد اونچی بلمقابل چوک میلادِ مصطفی محلہ طوطیانوالہ میں نامورعالم دین ا علامہ صدیق نقشبندی جماعتی رضویؒ کے 16ویں سالانہ عرس کی سالانہ تقریب صاحبزادہ ڈاکٹر سعید مجددی کی زیرنگرانی ہوگی۔ مولا نا پیر داؤد رضوی وطن عزیز و عالم اسلام بلخصوص کشمیر وفلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کرائینگے ۔