کرسمس پر عزیز و اقارب کے گھر جاکرکیک،مٹھائی اورپھول پیش

کرسمس پر عزیز و اقارب کے گھر  جاکرکیک،مٹھائی اورپھول پیش

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)کرسمس کے موقع پر سویٹ شاپس اور بیکریوں پرکیک اور مٹھائی خریدنے والوں کا رش لگا رہا ۔شہری اپنے عزیز و اقارب کیلئے کیک،مٹھائی اورپھول خرید کر لے جاتے رہے ۔

ایک دوسرے کے گھروں میں جاکر مبارکباد دیتے رہے ۔ مسیحی آبادیوں میں کرسمس ٹری، جینگل بیل، گفٹس، کرسمس ہیٹ ،سٹارز، سانتا کلاز ، برقی قمقمے ،کھلونے اور دیگر اشیا فروخت کی جاتی رہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں