متعددمقامات سے طلائی کانٹے ودیگرسامان چوری
تتلے عالی(نامہ نگار) متعددمقامات سے طلائی کانٹے ودیگرسامان چوری ہوگیا۔
چنڈیالہ کلاں میں ذکا ااﷲ کی موٹری سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہو گئی،مرالی والہ میں رومان اکرم کے گھر سے 80 ہزار روپے مالیتی طلائی کانٹے چوری اور نوید کا بجلی کا پول چوری ہوگیا،مہار میں عامر کی د سولر پلیٹیں چوری ہو گئیں،تتلے عالی میں شاہد کا موبائل چوری ہوگیا۔