تیسری منزل پر کام کرتے 2 مزدورگلی میںگر کر شدیدزخمی

تیسری منزل پر کام کرتے 2 مزدورگلی میںگر کر شدیدزخمی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)لدھیوالہ میں تیسری منزل پر کام کرتے دو مزدور گلی میں گر کر شدید زخمی ہوگئے، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 مزدور عامر اور اشفاق لدھیوالہ سٹی کے گلہ ڈاکٹر ظفر والا میں زیر تعمیر مکان کی تیسری منزل کا فرنٹ پلستر کر رہے تھے کے لکڑی کا پھٹہ ٹوٹنے سے گلی میں گر کر زخمی ہو گئے ۔دونوں مزدوروں کی ہسپتال میں حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں