نوجوان گر کر شدید زخمی

نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر بلال پارک کا 18 سالہ محمد احسن شدید زخمی ہوگیا۔

 دیگر حادثات میں19سالہ محمد عثمان،10سالہ احمد، 13 سالہ محمد عاصم، 15 سالہ علی رضا، 13 سالہ ابو ہریرہ زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں