سیالکوٹ: حامدو گینگ گرفتار
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ مرادپور پولیس نے حامدو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ڈاکو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کے قبضہ سے 3 موٹرسائیکل، ایک رکشہ، 7 موبائل فونز، 2لاکھ 65ہزار روپے ،3 ناجائز پسٹل 30 بور بمعہ متعدد گولیاں برآمد کر لیے ۔
تھانہ مرادپور پولیس نے حامدو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ڈاکو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کے قبضہ سے 3 موٹرسائیکل، ایک رکشہ، 7 موبائل فونز، 2لاکھ 65ہزار روپے ،3 ناجائز پسٹل 30 بور بمعہ متعدد گولیاں برآمد کر لیے ۔