ہیڈبمبانوالہ سے نوجوان اغوا
ہیڈبمبانوالہ،ڈ سکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )گھر سے نکلا نوجوان اغوا ہو گیا ۔
بخاپور کے سجاد احمد کا بیٹا 19سالہ لقمان رات کو گھر سے نکلا مگر واپس نہ آیا شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔