گجرات سے 2 چوری

گجرات سے 2 چوری

گجرات (نامہ نگار )سیف سٹی کیمروں کے با وجود 24گھنٹے میں مزید 2 موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں ،سروس موڑ سے نا معلوم افرادمرزا خرم کی موٹر سائیکل لے گئے مراڑیاں شریف سے ساہنوال کے رہائشی سیف مدثر کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔

سیف سٹی کیمروں کے با وجود 24گھنٹے میں مزید 2 موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں ،سروس موڑ سے نا معلوم افرادمرزا خرم کی موٹر سائیکل لے گئے مراڑیاں شریف سے ساہنوال کے رہائشی سیف مدثر کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں