ڈاکوئوں نے 2 افراد سے چھین لئے

ڈاکوئوں نے 2 افراد سے چھین لئے

موترہ(نامہ نگار )تین ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کا رحمت ہمراہ گلفام جارہا تھا کہ تین ڈاکوؤں نے روک لیا ، 97ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تین ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کا رحمت ہمراہ گلفام جارہا تھا کہ تین ڈاکوؤں نے روک لیا ، 97ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں