امتیاز رانا معطل، ڈاکٹر سعود افضل ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال تعینات
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سعود افضل کو ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات تعینات کر دیا جبکہ ناقص کارکردگی اور دیگر الزامات پر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امتیاز رانا کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ایم ایس کیخلاف پیڈا ایکٹ تحت محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سعود افضل کو ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات تعینات کر دیا جبکہ ناقص کارکردگی اور دیگر الزامات پر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امتیاز رانا کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ایم ایس کیخلاف پیڈا ایکٹ تحت محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔