ڈسکہ :پیرا فورس کی گرفت کمزور ریڑھی بانوں کا سڑک پر دوبارہ قبضہ

ڈسکہ :پیرا فورس کی گرفت کمزور  ریڑھی بانوں کا سڑک پر دوبارہ قبضہ

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ شہر میں پیرا فورس کی گرفت کمزور پڑنے لگی ،سڑکوں پر ریڑھی بانوں نے قبضہ جمالیا ۔

 ریڑھیوں کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے ، اگر کبھی کبھارپیرا فورس میلاد چوک میں ریڑھی بانوں کو ہٹانے کیلئے نکل آئے تو وہ ایک سائیڈ پر آپریشن ہی نہیں کرتے کہ وہاں پرکنسٹرکشن کا کام ہورہاہے اس سائیڈ پر پیرا فورس نہ آنے کی وجہ سے ریڑھی بان ریڑھیاں لگاکر بیٹھ جاتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں