حافظ آباد:موٹر سائیکل سوار ٹرین کے انجن سے ٹکرا کر زخمی
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )ٹھٹھہ بھون کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار رحمن بابا ایکسپریس کے انجن سے ٹکراکر شدید زخمی ہوگیا۔
رحمن بابا ایکسپریس فیصل آباد سے حافظ آباد آرہی تھی۔ٹھٹھہ بھون کے قریب ایک نامعلوم موٹرسائیکل سوار گاڑی کے انجن سے ٹکراکر شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔