نازیبا ویڈیو وائرل کرنیوالا گرفتار
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)نازیبا ویڈیو وائرل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ اوجہانزیب احمد خان کاکہنا ہے کہ نازیبا ویڈیوز سامنے آنے پر نہ صرف مقدمہ درج کیا جائے گابلکہ ایسے مجرم کوقانون کے مطابق سخت سزا بھی دلوائی جائے گی۔
نازیبا ویڈیو وائرل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ اوجہانزیب احمد خان کاکہنا ہے کہ نازیبا ویڈیوز سامنے آنے پر نہ صرف مقدمہ درج کیا جائے گابلکہ ایسے مجرم کوقانون کے مطابق سخت سزا بھی دلوائی جائے گی۔