گجرات:شجرکاری مہم اور جی ٹی روڈ پر رنگ وروغن جاری

گجرات:شجرکاری مہم اور جی ٹی روڈ پر رنگ وروغن جاری

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک ظفر عباس نے میڈیا کو بتایا کہ۔۔۔

ڈی سی نورالعین کی ہدایت پر شجر کاری مہم اور جی ٹی روڈ کی دونوں سائیڈ کو رنگ روغن کے ساتھ خوبصورت بنایا جارہا ہے گجرات شہر کے تمام پارکوں میں صفائی کے لحاظ سے خوبصورت بنایا جارہا ہے ٹھیکیداروں کی بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے گا اس سلسلہ میں کمشنر نوید حیدر شیرازی کے نوٹس میں لایا جائیگا۔ چیف آفیسر نے بتایا کہ مجھے پتہ ہے کہ سابق دور میں ہونے والے کاموں کی ادائیگی 30فیصد ہوئی ہے مگر باقی ادائیگی کے لیے کیے گئے کاموں کی ویری فکیشن کے بعد ٹھیکیداروں کو ادائیگی کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں