ڈسٹرکٹ پا پولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام فیملی پلاننگ پروگرام

ڈسٹرکٹ پا پولیشن ویلفیئر کے  زیر اہتمام فیملی پلاننگ پروگرام

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ پا پولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام فیملی پلاننگ پروگرام کے تحت آرٹس کونسل ہال میں سٹیک ہولڈرز کیساتھ ایک روزہ انٹریکٹیوسیشن کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں علما ، الیکٹرانک ، پرنٹ اورسوشل میڈیا نمائندگان کے علاوہ کرسچین کمیونٹی ، وکلا، ڈاکٹرز ، ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں