اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے ملزموں نے لاکھوں روپے ٹرانسفر کرلئے

 اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے ملزموں نے لاکھوں روپے ٹرانسفر کرلئے

تتلے عالی(نامہ نگار )اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے ملزموں نے لاکھوں روپے ٹرانسفر کرلئے ۔

تتلے عالی کا نذر عباس اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے گیا پہلے سے موجود دو ملزموں نے دھوکہ دہی کرتے ہوئے کارڈ تبدیل کرلیا اور اکاؤنٹ سے دو لاکھ50ہزار روپے ٹرانسفر کرلئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں