منڈیکی گورائیہ: 2افراد نے بہن اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

منڈیکی گورائیہ: 2افراد نے  بہن اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو افراد نے بہن اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔موضع آدمکے کے عتیق نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنی ہمشیرہ ’والدہ اور دوست کیساتھ والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے گیاتو ریاض اور انس بھی وہاں پر آگئے اور اسکی ہمشیرہ کوتشددکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو افراد نے بہن اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔موضع آدمکے کے عتیق نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنی ہمشیرہ ’والدہ اور دوست کیساتھ والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے گیاتو ریاض اور انس بھی وہاں پر آگئے اور اسکی ہمشیرہ کوتشددکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں