جنوری میں الیکٹرک بسیں چلیں گئیں

جنوری میں الیکٹرک بسیں چلیں گئیں

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا ) سیالکوٹ میں نئے سال کے آغاز پر جنوری میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور شہریوں کو سہولت ملے گی، صوبائی وزیر لیبر منشا اللہ بٹ نے کہا کہ نئی الیکٹرک بسیں خریدی جا چکی ہیں۔

 سیالکوٹ میں نئے سال کے آغاز پر جنوری میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی اور شہریوں کو سہولت ملے گی، صوبائی وزیر لیبر منشا اللہ بٹ نے کہا کہ نئی الیکٹرک بسیں خریدی جا چکی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں