گجرات:کورٹ روڈ پر دکانیں سیل

 گجرات:کورٹ روڈ پر دکانیں سیل

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے کورٹ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں کو سیل کر دیا۔یہ اقدام عارضی و مستقل تجاوزات، تعمیراتی ملبہ سڑک پر چھوڑنے اور کچرا پھینکنے جیسے مسائل کے باعث کیا گیا۔ تجاوزات پر جی ٹی روڈ پر سائنس کالج کے سامنے واقع لکڑی کی فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے کورٹ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں کو سیل کر دیا۔یہ اقدام عارضی و مستقل تجاوزات، تعمیراتی ملبہ سڑک پر چھوڑنے اور کچرا پھینکنے جیسے مسائل کے باعث کیا گیا۔  تجاوزات پر جی ٹی روڈ پر سائنس کالج کے سامنے واقع لکڑی کی فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں