گھر کے با ہر سے چور لے گیا

گھر کے با ہر سے چور لے گیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری ہو گئی ،ترگڑی کے رہائشی عمران امانت نے رات10بجے کے قریب موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور لے گیا، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری ہو گئی ،ترگڑی کے رہائشی عمران امانت نے رات10بجے کے قریب موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور لے گیا، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں